- Home
- About
About
About Us
موجودہ دور میں تعلیم اور سماجی خدمت کے میدان غیر معمولی تبدیلیوں سے گزر رہے ہیں۔ نئی نسل کو درپیش فکری، اخلاقی اور عملی چیلنجز اس بات کے متقاضی ہیں کہ تعلیمی نظام محض کتابی علم تک محدود نہ رہے بلکہ زندگی کی حقیقی ضروریات، معاشرتی شعور، اور اخلاقی تربیت کو بھی اپنے دائرے میں شامل کرے۔ ڈیجیٹل انقلاب، سماجی ناہمواری، اور اقدار کے بکھراؤ کے پس منظر میں ایک ایسے ادارے کی ضرورت محسوس ہورہی ہے جو تعلیم کو سماجی اصلاح اور انسانی خدمت کے ساتھ جوڑ سکے۔ دورحاضر کے انہی تقاضوں کے پس منظر میں صفا فاؤنڈیشن فار ایجوکیشن اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ کا قیام عمل میں آیا، تاکہ تعلیم کے ذریعے کردار سازی، مہارتوں کی تربیت، سماجی بیداری، اور فلاحِ عامہ کے منصوبوں کو ایک مربوط نظام کے تحت آگے بڑھایا جا سکے، اور قوم میں ایک باصلاحیت، باشعور اور خدمت گزار نسل تیار ہو۔ یہ فاؤنڈیشن تعلیم کے روایتی تصور سے آگے بڑھ کر اسلامی علم، عصری دانش، میڈیا بیداری، سوشل ویلفیئر، اور ڈیجیٹل تحفظ جیسے نئے میدانوں میں فکری و عملی قیادت فراہم کرتا ہے۔
صفا فاؤنڈیشن کے تحت قائم ذیلی ادارے —
“صفا انسٹی ٹیوٹ فار میڈیا لٹریسی اینڈ جرنلزم” اور “صفا انسٹی ٹیوٹ فار اسلامک لرننگ” —
اس کے دو اہم ستون ہیں جو ایک طرف فکری و اخلاقی تربیت، اور دوسری طرف میڈیا و ابلاغی مہارت کو فروغ دیتے ہیں۔ یہ ایک غیرمنافع بخشن ادارہ ہے جو انڈین ٹرسٹ ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہے
صفا فاؤنڈیشن کے تحت قائم ذیلی
“صفا انسٹی ٹیوٹ فار میڈیا لٹریسی اینڈ جرنلزم” اور “صفا انسٹی ٹیوٹ فار اسلامک لرنن
اس کے دو اہم ستون ہیں جو ایک طرف فکری و اخلاقی تربیت، اور دوسری طرف میڈیا و ابلاغی مہارت کو فروغ دیتے ہیں۔ یہ ایک غیرمنافع بخشن ادارہ ہے جو انڈین ٹرسٹ ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہے
We Grow by Helping People in Need
Save The Children's
It is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content.
Providing Urgent Aid For Your Better Future
Join Our Team
6,472
Donate Now
$38,768
Expert Team Member









What they’re talking about welowe

















